والدکے ہاتھوں شوہرسمیت قتل ہونیوالی میٹرک کی طالبہ کی اندرونی کہانی۔

ایبٹ آباد: سوزوکی ڈرائیور کیساتھ فرارہوکرکورٹ میرج کرنیوالی لڑکی شوہرسمیت باپ کے ہاتھوں قتل۔ تین افراد پر دعویداری۔ دوگرفتار۔ اس ضمن میں پولیس حراست میں بانڈہ علی خان کے رہائشی محنت کش انور خان ولد حسن خان نے صحافیوں کو مزید پڑھیں