واپڈاوالے جمیل تنولی ایک مرتبہ پھرچیئرمین بن گئے۔

ایبٹ آباد:واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک سی بی اے یونین ہزارہ زون کے انتخابات مکمل ہو گئے ہیں جمیل تنولی ایک بار پھر آئندہ مدت کیلئے بلا مقابلہ چیئر مین منتخب ہو گئے ہیں واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین کے انتخابات ایبٹ آباد مزید پڑھیں