کمزور تفتیش۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے ڈاکٹراظہرشیرخیلی کو ضمانت پر رہا کردیا۔ 

ایبٹ آباد:پولیس کی کمزور تفتیش۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے ڈاکٹراظہرشیرخیلی کو ضمانت پر رہا کردیا۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ عیدالاضحی کی شب ایبٹ آباد یونیورسٹی کے فنانس ، فارمیسی ڈیپارٹمنٹ اور لیبارٹریوں کو نامعلوم افراد نے آگ مزید پڑھیں