حقیقی بیٹے کے اغواہ برائے تاوان کا ڈرامہ رچانے والا باپ بے نقاب

ایبٹ آباد پولیس نے اپنے حقیقی لخت جگر کے اغواہ برائے تاوان کا ڈرامہ رچانے والے باپ کو بے نقاب کر کے بچہ بازیاب کروا لیا. تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تھانہ میرپور کی حدود اسلامیہ پارک عثمان آباد کے مزید پڑھیں