تحصیل گلیات کے قیام کیلئے گرینڈجرگے نے مشترکہ جدوجہد کا اعلان کردیا۔

ایبٹ آباد:گرینڈ مشاورتی جرگہ تحصیل گلیات کے قیام کے لئے مشترکہ جہدوجہد کا اعلان رکن صوبائی اسمبلی سردار اورنگزیب نلوٹھہ ،سابقہ امیدوار پاکستان تحریک انصاف سردا وقار نبی رہنما جماعت اسلامی عبدالرزاق عباسی سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے اراکین ضلع مزید پڑھیں