سرکل لورا کی تمام کرش مشینیں فوری طور پر بند کی جائیں۔

ایبٹ آباد:سرکل لورا میں جاری کریش مشینوں نے ہزاروں کی تعداد میں رہائش پزیر لوگوں کی زندگی اجیرن بنا دی ۔کرش مشینوں سے اٹھنے والی گردوغبار سے علاقہ میں ٹی بی۔کینسر۔ دمہ سمیت دیگر جان لیوا بیماریاں پھیل ری ہیں مزید پڑھیں