ترنوائی کے مشتعل مظاہرین کا قلندرلودھی کے گھرکاگھیراؤ۔ نعرے بازی۔

قلندرآباد :پچاس انسانی جانوں کے نقصان کے بعد ترنوائی کے بالائی علاقوں کے عوام کو شعور آ ہی گیا ۔ سینکڑوں کا ہجوم چلاتا بلبلاتا قلندرلودھی کے دروازے پر جا پہنچا ۔ پندرہ سالہ اقتدار میں ہمیں پکی سڑک نہ مزید پڑھیں