حاجی مہابت اعوان کی سیاست اپنے منطقی انجام کو پہنچ گئی۔

ایبٹ آباد:مسلم لیگی امیدوارحاجی مہابت اعوان کی سیاست اپنے منطقی انجام کو پہنچ گئی۔برادری ازم اور تعصب کا نعرہ بھی کام نہ کرسکا۔ الیکشن جیتنا ہے تو پانچ سال عوام میں رہ کر خدمت کرنا پڑے گی۔ شہریوں کے تاثرات۔ مزید پڑھیں