ایم ایم اے نے امجدشاہزمان کو ٹکٹ کی پیشکش کردی۔ 

ایبٹ آباد:ایم ایم اے نے امجدشاہزمان کو ٹکٹ کی پیشکش کردی۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ آئندہ انتخابات کے لئے متحدہ مجلس عمل نے جمعیت علمائے اسلام کے کوٹہ پر حلقہ پی کے چوالیس کے لئے آزاد مزید پڑھیں