کروڑوں روپے ہتھیانے والا ڈائریکٹر میگا شاہین طارق محمود گرفتار۔

ہری پور: نیب خیبر پختونخوا نے ٹریڈنگ کے نام پر ہری پور کی عوام سے کروڑوں روپے ہتھیانے والے ڈائریکٹر میگا شاہین طارق محمود کو گرفتار کر لیا، ملزم کے خلاف احتساب عدالت میں کروڑوں کے ریفرنس دائر ہیں اور مزید پڑھیں