عنبرین کو زندہ جلانیوالے مرکزی ملزم کے بھائی نے غریب ڈرائیور کو گولیاں مار کر قتل کردیا۔

ایبٹ آباد:جائیداد تنازعہ ۔تھانہ ڈونگا گلی کی حدود مکول پائیں میں عنبر ین قتل کیس کے مرکزی ملزم کے بھائی نے گولیاں مار کر غریب ڈرائیور کو قتل کردیا پولیس ملزم کے خلاف ایف آر درج کرنے سے انکاری ۔ مزید پڑھیں