ناظم جمیل عباسی کو قتل کرکے لاش ویرانے میں پھینک دی گئی۔ 

ایبٹ آباد:گاؤں سے دشمنیاں ختم کیلئے سرگرم ناظم جمیل عباسی کو قتل کرکے لاش ویرانے میں پھینک دی گئی۔ تھانہ بگنوترمیں نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج۔ اس ضمن میں مقامی ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ گاؤں بانڈی میرا میں دوگروپوں مزید پڑھیں