والدین کیلئے خوشخبری۔ نجی اسکولوں کونکیل ڈال دی گئی۔

ایبٹ آباد:پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی خیبرپختونخواہ نے انڈرسیکشن 30 کے تحت نئے قوانین کا اعلان کرتے ہوئے تمام نجی تعلیمی اداروں بشمول مانٹیسوری، کنڈرگارڈن، ٹیوشن اکیڈمیوں و مراکز، پرائمری، مڈل، ہائی، ہائرسکینڈر ی اسکولوں پر ان قوانین کا فوری طور مزید پڑھیں