قتل کے ملزمان سرعام دندنانے لگے۔ پولیس محافظ بن گئی۔

ایبٹ آباد:شعبہ تفتیش ملزمان کا محافظ بن گیا۔ افسران کی چشم پوشی سے مقتول خاندان در بندر کی ٹھوکریں کھانے لگا تھانہ شیروان کی حدود پھوہار میں دس روز قبل ایک قتل اور پانچ مرد و خواتین کو زخمی کرنے مزید پڑھیں