تفریحی پارک میں جھولاٹوٹنے سے ایک جاں بحق۔ چار افراد زخمی۔ 

ایبٹ آباد:تفریحی پارک میں جھولاٹوٹنے سے ایک جاں بحق۔ خاتون سمیت چار افراد زخمی۔ مقامی ذرائع کے مطابق جمعہ کے روز ایبٹ آباد کے ایک تفریحی پارک میں جھولا ٹوٹ گیا۔ جس کے نتیجے میں جھولے پر سوار پچیس سالہ مزید پڑھیں