ایبٹ آباد شہرکو دوماہ کے اندرریڑھیوں اورتھڑوں سے پاک کیاجائے: پشاورہائیکورٹ کا بڑافیصلہ آگیا۔

ایبٹ آباد:پشاورہائیکورٹ نے شہر کی تمام سڑکوں، گلیوں سے ریڑھیوں اورتھڑوں کے خاتمے کیلئے دوماہ کی ڈیڈ لائن دے دی۔ تحصیل ناظم نے پشاور ہائیکورٹ کے احکامات پر فوری طور پر عملدرآمد کرنے کا حکم جاری کردیا۔اس ضمن میں ذرائع مزید پڑھیں