ضمنی بلدیاتی انتخابات کیخلاف حکم امتناعی جاری۔ 

ایبٹ آباد:عام اورضمنی انتخابات ایک ساتھ ہونے کا امکان۔ ضمنی بلدیاتی انتخابات کیخلاف پشاور ہائیکورٹ نے حکم امتناعی جاری کردیا۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ سابق ممبر ضلع کونسل نذیر عباسی اور امیدوار ضلع کونسل ذوالفقار عباسی مزید پڑھیں