یوسی بگنوترمیں سردار اورنگزیب نلوٹھہ کی گڈی چڑھ گئی۔

ایبٹ آباد:بانڈی میرا میں گرینڈ جرگہ، عوام علاقہ اور معززین کی کثیر تعداد میں شرکت، بلدیاتی نمائندے بھی علاقائی مفاد میں پیش پیش رہے، جرگہ نے مشورت سے امیدوار پی کے 37سردار اورنگزیب نلوٹھہ امیدوار این اے 15مرتضی عمائدین علاقہ مزید پڑھیں