ضلع ناظم الیکشن سے قبل اجتماعی استعفوں اورنئے بلدیاتی انتخابات کی بازگشت۔

ایبٹ آباد:ہم توڈوبیں گے صنم۔تم کوبھی لے ڈوبیں گے۔اجتماعی استعفے ۔نئے بلدیاتی انتخابات۔مسلم لیگ(ن) اوردیگرممبران ضلع کونسل کااجتماعی استعفوں پرغور۔ نئے بلدیاتی انتخابات کیلئے کوششیں تیز ۔ اس ضمن میں ذرائع نے بتایاکہ ضمنی بلدیاتی انتخابات کے بعد الیکشن کمیشن مزید پڑھیں