حساس ادارے کی نشاندہی پرگیارہ قیمتی مورتیاں برآمد۔

ایبٹ آباد: حساس ادارے کی نشاندہی پرنوادرات سمگلنگ کی کوشش ناکام گیارہ قیمتی مورتیاں برآمد ۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ حساس ادارے کو اطلاع ملی کہ گلگت کا رہائشی اخلاق حسین ولد امیرخان گیارہ تاریخی مورتیاں مزید پڑھیں