سی پیک منصوبے کا سریاچوری کرنیوالے دو ملزمان گرفتار۔ 

ایبٹ آباد: سی پیک منصوبے کا سریاچوری کرنیوالے دو ملزمان گرفتار۔ اس ضمن میں پولیس چوکی شملہ ہل کے ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ سی پیک منصوبے پر کام تیزی سے جاری ہے۔ سی پیک کے بعض کرپٹ ملازمین کی مزید پڑھیں