اسلام آباد سے اغواء کرکے مانسہرہ لے جانیوالی طالبہ بازیاب۔ 

ایبٹ آباد:اسلام آباد سے اغواء کرکے مانسہرہ لے جانیوالی طالبہ بازیاب۔ خاتون ساتھی سمیت گرفتار۔ اس ضمن میں اسلام آباد پولیس کے ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ تھانہ کھنہ کی حدود سے میٹرک کی طالبہ زینب کو ورغلاء کر مانسہرہ مزید پڑھیں