پانی ٹپکنے سے آٹھ کروڑکی انجیوگرافی مشین اورچالیس لاکھ کے مانیٹرناکارہ۔

ہرشاخ پے الوبیٹھاہے۔ انجام گلستاں خداجانے ایبٹ آباد: مینٹی ننس ڈائریکٹرکی نااہلی:پانی ٹپکنے سے ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں آٹھ کروڑکی انجیوگرافی مشین خراب۔ سی سی یووارڈ میں چالیس لاکھ روپے کے مانیٹربھی جل گئے۔ ہاسپٹل ڈائریکٹر کی نااہلی کی وجہ مزید پڑھیں