نجی تعلیمی اداروں کی فیسوں میں کمی نہ ہوسکی۔ شہری سراپااحتجاج۔

ایبٹ آباد:نجی تعلیمی اداروں کی جانب سے فیسوں میں کمی کے بعد دوبارہ اضافہ کردیاگیا۔ والدین اورشہری سراپا احتجاج۔ ایبٹ آباد میں پرائیویٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی کا دفترفوری طور پر کھولنے کا مطالبہ۔ اس ضمن میں ایبٹ آباد کے شہریوں مزید پڑھیں