ایبٹ آباد میں شدت پسندی بڑھنے لگی۔ احتجاج کے نام پرفوارہ چوک گھنٹوں بلاک۔

ایبٹ آباد:آسیہ مسیح کی رہائی کیخلاف ایبٹ آباد میں تاریخی احتجاج۔ فوارہ چوک گھنٹوں بلاک۔ پولیس تماشادیکھتی رہی۔ ایبٹ آباد میں شدت پسندی بڑھنے لگی۔ حکومتی اداروں پر کڑی تنقید۔ ذرائع کے مطابق توہین رسالت اور توہین قرآن کے الزام مزید پڑھیں