پی ٹی ڈی سی نے سیاحت کے شعبے کو تباہ کیا: سینیٹرطلحہ محمود۔

اسلام آباد:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر طلحہ محمود کی زیر صدارت پارلیمنٹ لاجز کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوا۔کمیٹی کے آج کے اجلاس میں پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کی کارکردگی،سالانہ بجٹ، ملک میں مزید پڑھیں