تناول میں علی خان جدون کو بھرپورپذیرائی ملنے لگی۔

ایبٹ آباد:پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار حلقہ این اے سولہ علی خان جدون کے تناول میں بڑے عوامی اجتماعات و کارنرمیٹنگ حلقہ نیابت کے سینکڑوں افراد بلدیاتی ممبران و عمائدین علاقہ کی حمایت میں سمیٹنے میں کامیابی حاصل کرلی مزید پڑھیں