مذہبی لوگ سردار عمیرانوراورحاجی ایازخان کو ووٹ دینگے: ذرائع۔

ایبٹ آباد:سردار عمیرانوردن رات کارنرمیٹنگز میں مصروف۔ ذرائع کے مطابق اللہ اکبرتحریک کے نامزد امیدوار حلقہ پی کے انتالیس سردار عمیر انور نے اپنی انتخابی مہم شروع کررکھی ہے۔ اور موصوف دن رات مختلف یونین کونسلوں میں کارنر میٹنگز میں مزید پڑھیں