ایبٹ آباد میں جھوٹے وعدے کرنے والے سیاست دان مکافات عمل کا شکار ۔

ایبٹ آباد شہرسے محض سات کلومیٹر دوری پر واقع گاؤں ’’بوئے دی گلی‘‘کے مکینوں نے 1985سے اب مسلسل وعدوں پر ٹرخانے والے سیاسی لیڈروں اور انتخابی امیدواروں کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔بوئے دی گلی یونین کونسل جھنگی کا نسبتاً ایک مزید پڑھیں