جناح پبلک اسکول حویلیاں کو فوری طور پر سیل کیاجائے: شہریوں کا مطالبہ۔

ایبٹ آباد:جناح پبلک اسکول کے ایم ڈی نے لوٹ مار کا بازار گرم کردیا۔ صوبائی حکومت کے احکامات ردی کی ٹوکری کی نظر۔ بچوں سے گرمیوں کی چھٹیوں کی پوری فیس وصول کی جانے لگی۔ والدین سراپا احتجاج۔ اسکول کو مزید پڑھیں