امجدشاہزمان کامقامی لوگوں کے ہمراہ واسا کے دفتر میں احتجاج۔ 

ایبٹ آباد:کاکول میں چھ روزسے پانی بند۔ امجدشاہزمان کامقامی لوگوں کے ہمراہ واسا کے دفتر میں احتجاج۔ چیئرمین واسا نے پانی کی فوری بحالی کا اعلان کردیا۔ اس ضمن میں کاکول کے مکینوں نے صحافیوں کو بتایاکہ پچھلے ایک ہفتے مزید پڑھیں