پی ٹی آئی کا کوئی بھی آدمی ملکپورہ میں ووٹ مانگنے نہ آئے: اہلیان ملکپورہ۔

ایبٹ آباد:ملکپورہ کے بچے اور شہری سلگتی راتیں جاگ کرگزارنے پر مجبور۔ عوامی نمائندگی کے ٹھیکیداروں کو بدعائیں۔ اس ضمن میں ملکپورہ کے مکینوں نے بتایاکہ ہمارے علاقے کا ٹرانسفارمر آئے روز اور لوڈ ہونے کی وجہ سے جل جاتاہے۔ مزید پڑھیں