اہلیان ترنوائی قلندرلودھی اوران کے بھتیجے نعیم لودھی کیخلاف پھٹ پڑے۔

قلندرآباد :ترنوائی تا تریڑھی روڈ پر سفر موت کو دعوت دینے کے مترادف ہے ۔ اب تک یہ روڈ پچاس سے زیادہ انسانی جانیں نگل چکا ہے ۔ ترنوائی سے آگے چھپن گاؤں کے لوگوں کا انحصار اسی روڈ پر مزید پڑھیں