ایبٹ آباد شہر کے وسط میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی کوشش ناکام۔

ایبٹ آباد:سٹی پولیس سوئی رہی۔تھانہ سٹی کی حدود میں دن دیہاڑے چار نقاب پوش افرار کی ڈکیتی کی ناکام کوشش۔سلیمان شاہ نے بنک سے پیسے نکلے تو چار افراد نے حملہ کردیا،تاجر کے شور شرابا پر چاروں ڈکیٹ فرار ہونے مزید پڑھیں