ہریپور،مانسہرہ،تورغراورکوہستان کے پولیس اہلکاربہترین قرار۔ ایبٹ آباد والوں کااللہ ہی حافظ۔

ایبٹ آباد:ڈی آئی جی ہزارہ محمد علی خان بابا خیل کا ہزارہ ریجن کے تھانہ جات کے ایس ایچ اوزماہ اپریل کی پیشہ ورانہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا، ہزارہ بھر کے 57تھانہ جات میں سب سے بہترین و اعلیٰ مزید پڑھیں