ڈی آئی جی کا ایبٹ آباد شہرکااچانک دورہ۔ پولیس اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں۔

ایبٹ آباد:ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن محمد علی بابا خیل نے مین بازار ایبٹ آباد کا اچانک دورہ کیا، دورے کے دوران ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن نے بازار میں پولیس سیکیورٹی انتظامات کی صورتحال کا مزید پڑھیں