گاؤں ستوڑہ میں مشہورمقتول مفرور سردارلیاقت کے بیٹے کو گولیاں مار کرقتل کردیاگیا۔

ایبٹ آباد: گاؤں ستوڑہ میں مشہورمقتول مفرور سردارلیاقت کے بیٹے کو گولیاں مار کرقتل کردیاگیا۔دوطرفہ فائرنگ میں متعدد افراد زخمی۔ اس ضمن میں پولیس اور مقامی ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ قتل اقدام قتل کے سنگین مقدمات میں مطلوب گاؤں مزید پڑھیں