فیصل قتل کیس میں تین ملزمان باعزت بری ۔

ایبٹ آباد:ایڈیشنل سیشن جج نے شیروان فیصل قتل کیس میں تین ملزمان کو عدم ثبوت کی بناء پر باعزت بری کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔چند سال قبل شیروان میں فیصل نامی نوجوان کو قتل کردیا گیا تھا۔مقتول کے لواحقین مزید پڑھیں