مضرصحت کھانوں کی فروخت: متعدد ہوٹل سیل کردیئے گئے۔

ایبٹ آباد:خیبر پختون خواہ حلال فوڈ سیفٹی اتھارٹی کے حکام نے ایبٹ آباد شہر کے مختلف علاقوں میں دو ہوٹل اور ایک پکوان شاپ کو گندگی اور مضر صحت اشیاء برآمد ہونے پر سیل کر دیا اور ان کے خلاف مزید پڑھیں