رمضان المبارک کی خوشی میں تاجروں نے نرخ بڑھالئے۔ 

ایبٹ آباد:رمضان المبارک کی خوشی میں تاجروں نے اشیاء خوردونوش کے نرخ بڑھالئے۔ پھل فروشوں کی چاندی۔ ضلعی انتظامیہ نے بھی کھلی چھٹی دے دی۔ اس ضمن میں شہریوں نے صحافیوں کو بتایاکہ غیرمسلم ممالک میں عیسائیوں ،یہودیوں اور ہندؤں مزید پڑھیں