شوکت تنولی کو این اے سولہ کاالیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی۔

ایبٹ آباد:گرینڈجرگہ نے شوکت تنولی کو حلقہ این اے سولہ سے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ شوکت تنولی کی حلقہ این اے سولہ میں دھواں دھار انٹری سے سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں مزید پڑھیں