جھنگی سیّداں میں جواء کھیلنے والے چھ معزز شہری گرفتار۔ 

ایبٹ آباد:جھنگی سیّداں میں جواء کھیلنے والے چھ معزز شہری گرفتار۔ اسی ہزار کی رقم برآمد۔ مقدمہ درج۔ اس ضمن میں پولیس ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ پولیس کنٹرول کو کسی نے اطلاع دی کہ جھنگی سیّداں میں سیّدامتیاز شاہ مزید پڑھیں