چھ سالہ بچے کیساتھ جنسی زیادتی۔ پولیس اور ڈاکٹربااثرافراد کے سامنے بے بس ہوگئے۔ والدہ صحافیوں کے پاس پہنچ گئی۔

ایبٹ آباد:چھ سالہ بچے کیساتھ نویں جماعت کے طالبعلم کی جنسی زیادتی۔ بااثرافراد کی ایماء پر پولیس اور ڈاکٹروں نے میڈیکل رپورٹ میں ردوبدل کرکے ملزم کی پشت پناہی کردی۔ متاثرہ بچے کی والدہ اور چچا بچے کو لیکر صحافیوں مزید پڑھیں