سب انجینئرعمیراحمد کی رشوت ستانی کیخلاف ٹھیکیدارسراپا احتجاج۔

ایبٹ آباد:لوکل گورنمنٹ اے ڈی آفس میں اے ڈی سینئر کی سربراہی میں سب انجینئرز کا ٹولہ سیکرٹریوں اور ٹھیکیداروں کیلئے عذاب بن گیا۔ ترقیاتی کاموں پر پانچ سے سات فیصد ایڈوانس رشوت وصولی دھڑلے سے جاری۔ اس ضمن میں مزید پڑھیں