ڈی ایس پی پلازہ میں خرم شہزاد کی پراسرار موت۔ 

ایبٹ آباد:ڈی ایس پی پلازہ میں دوکاندار کی پراسرار موت۔ لاش پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے۔ اس ضمن میں مقامی ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ گجرقبیلے سے تعلق رکھنے والا میرپور کا رہائشی 35 سالہ خرم شہزاد ولد محمد مزید پڑھیں