فیصل شاہ گیلانی نے حلقہ پی کے چھیالیس سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔

ایبٹ آباد:فیصل شاہ گیلانی نے این اے اٹھارہ کے علاوہ پی کے چھیالیس سے بھی الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ ویلج کونسل چنالی ،یونین کونسل نگری ٹوٹیال تحصیل لورہ میں تحریک لبیک مزید پڑھیں