خطیب ہزارہ مولانا شفیق الرحمن کی تاریخی نمازجنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت۔

ایبٹ آباد:خطیب ہزارہ مولانا شفیق الرحمن کی تاریخی نمازجنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت۔مقامی ذرائع کے مطابق خطیب ہزارہ مفتی مولانا شفیق الرحمن طویل علالت کے بعد بدھ کے روز بینظیرٹیچنگ شہید ہسپتال ایبٹ آباد میں انتقال کر گئے تھے۔ مزید پڑھیں