احاطہ عدالت میں جھگڑا۔ تین پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیاگیا۔

ایبٹ آباد:لوہر جوڈیشل کمپلیکس ایبٹ آباد میں پولیس اہلکاروں کی جانب سے زبردستی گاڑی اندر داخل کرنے کے تنازعے پر پولیس اور عدالتی اہلکاروں میں تصادم تین پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر کے کوارٹر گارڈ کر دیا گیا مزید پڑھیں