جائیداد کے تنازعے پرنواں شہر میں دوافراد کو گولیوں سے چھلنی کردیاگیا۔ 

ایبٹ آباد:جائیداد کے تنازعے پرنواں شہر میں دوافراد کو گولیوں سے چھلنی کردیاگیا۔ اس ضمن میں تھانہ نواں شہر کے ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ میرا مندروچھ کے رہائشی عبدالوحیدولد محمد ایوب اورمحمد اقبال ولد محمد اشرف کا اپنے پڑوسیوں مزید پڑھیں