سی پیک پرون ویلنگ کا عبرتناک انجام: دونوجوان موت کی وادی میں پہنچ گئے۔

مانسہرہ(یاسرعرفات سے)سی پیک پر ٹریفک کا المناک حادثہ دو موٹر سائیکلوں کے مابین تصادم دو افراد جاں بحق چار بچے زخمی۔اس سلسلے میں پولیس ذرائع سے ملنے والی معلومات کے مطابق حادثہ تھانہ شنکیاری کی حدود میں سی پیک پر مزید پڑھیں